ضیاء الدین احمد
ضیاء الدین احمد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | 13 فروری 1873ء میرٹھ |
وفات | 23 دسمبر 1947ء (74 سال) لندن |
رہائش | علی گڑھ, ضلع علی گڑھ, اتر پریش. |
شہریت | بھارت برطانوی ہند (–14 اگست 1947) ڈومنین بھارت |
عملی زندگی | |
مقام_تدریس | لندن ریاضیاتی سوسائٹی رائل آسٹرونومیکل سوسائٹی ایم اے او کالج علی گڑھ مسلم یونیورسٹی ٹرینیٹی کالج کیمبرج یونیورسٹی آف پیرس یونیورسٹی آف بولوگنا |
مادر علمی | علی گڑھ مسلم یونیورسٹی جامعہ کلکتہ |
ڈاکٹری مشیر | Dr. James Reynold |
پیشہ | ریاضی دان [1]، فلسفی ، سیاست دان ، ماہر تعلیم [1] |
اعزازات | |
درستی - ترمیم |
سر ضیا الدین احمد کا پیدائشی نام ضیا الدین زبیری تھا۔ آپ 13 فروری، 1878ء کو پیدا ہوئے اور 23 دسمبر،1947ء کو وفات پائی۔ آپ ہندوستان کے ماہر ریاضی دان اور پارلیمنٹ کے رکن تھے۔ آپ علی گڑھ تحریک کے سرگرم رکن تھے۔ جب 192 میں پارلیمنٹ میں ایک قانون کے تحت علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کو بنایا گیا تو آپ کو اس میں ”پرو وائس چانسلر“ بنایا گیا۔
ابتدائی زندگی
[ترمیم]سر ضیا الدین احمد 13 فروری، 1878ء کو اترپردیش کے ایک قصبے میرٹھ میں پیدا ہوئے۔ ابتدائی تعلیم مدارس میں حاصل کی۔ اس کے بعد ایم اے او کالج میں داخلہ لے لیا۔ قابلیت کی بنیاد پر تعلیم کے بعد وہیں پر بطور جونیئر لیکچرر ملازم ہو گئے۔
پروفیسر
[ترمیم]اُن کی کوششوں سے علی گڑھ میں میڈیکل اور انجینئری کے کالج قائم ہوئے اور علی گڑھ کو یونیورسٹی کا درجہ ملا۔ یہاں پر سر ضیا الدین احمد نے لیکچرر، پروفیسر، پرنسپل، پرو وائس چانسلر، وائس چانسلر اور ریکٹر کے کام کیا۔
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ جی این ڈی آئی ڈی: https://d-nb.info/gnd/1060991241 — اخذ شدہ بتاریخ: 10 جون 2020
- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 08 اگست 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 نومبر 2013
بیرونی روابط
[ترمیم]Biographical
- Sir Ziauddin Hall, from Aligarh Muslim University
- Dr. Ziauddin Ahmad, a great benefactor of Muslim community by Mubarak Shah Zuberi, from Kambojsociety
- 1873ء کی پیدائشیں
- 13 فروری کی پیدائشیں
- 1947ء کی وفیات
- 23 دسمبر کی وفیات
- لندن میں وفات پانے والی شخصیات
- نائٹس بیچلر
- 1878ء کی پیدائشیں
- آل انڈیا مسلم لیگ کے اراکین
- اتر پردیش کے سائنس دان
- الٰہ آباد کی شخصیات
- الٰہ آباد کے سائنس دان
- الہ آباد کے سکالر
- انیسویں صدی کے ہندوستانی ریاضی دان
- انیسویں صدی کے ہندوستانی فلسفی
- انیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- بیسویں صدی کے بھارتی ریاضی دان
- بیسویں صدی کے ہندوستانی مسلمان
- بھارتی فلسفی
- بھارتی مسلم شخصیات
- تحریک پاکستان کے متحدہ صوبوں سے کارکنان
- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کا تدریسی عملہ
- علی گڑھ مسلم یونیورسٹی کے وائس چانسلر
- کارکنان تحریک پاکستان
- کلکتہ یونیورسٹی کے فضلا
- میرٹھ کی شخصیات
- ہندوستان کی مرکزی قانون ساز اسمبلی کے اراکین
- ہندوستانی ریاضی دان
- ہندوستانی ماہرین منطق
- ہندوستانی نائٹ
- جامعہ علی گڑھ کے فضلا
- کراچی کی شخصیات
- مہاجر شخصیات
- پنجابی شخصیات